زونگ فورجی کی شاہراہ ریشم کے اطراف ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے سلک روڈ کلچر سینٹر کے ساتھ شراکت داری
اسلام آباد: پاکستان میں ٹیلی کام سروسزفراہم کرنے والے معروف ڈیجیٹل آپریٹر زونگ فورجی نے سلک روڈ کلچر سینٹر (SRCC) کے ساتھ خصوصی شراکت داری کا اعلان کیاہے۔ اس تعاون کا بنیادی مقصد شاہراہ ریشم سمیت پورے خطے میں ثقافتی…
کراچی کے طلباء اور اساتذہ کا ملر گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ یادگار دن
کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء اور اساتذہ نے ملر گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ ایک یادگار دن گزارا اور کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر آفتاب کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن میں بھی شرکت کی ۔ دن…
ازبکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا قومی زرعی تحقیقی مرکز، اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد، پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (شعبہ تعلقات عامہ) ازبکستان کے سفیر علی شیر عثمانوف کی قیادت میں ازبکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز (NARC) اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وفد میں ازبکستان کی وزارت…
پاکستان اور ازبکستان کا زرعی تعاون پر تبادلہ خیال وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی ازبک نائب وزیر سے ملاقات
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین، نے ازبکستان کے نائب وزیر زراعت سے ملاقات کی تاکہ زرعی تعاون کو مضبوط بنایا جا سکے۔ ملاقات میں آلو کی تجارت کی بحالی اور دوطرفہ تجارت…
ان ڈرائیو کے B2B ڈیلیوری سروسز میں تین گنا اضافہ
اسلام آباد – [10 دسمبر 2024] – دنیا بھر میں نقل و حرکت اور شہری خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ان ڈرائیو نے پاکستان میں رواں سال اپنی B2B ڈیلیوری میں تین گنا اضافہ ریکارڈ کیا ہے، جو ملک میں…
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان، وزارت صنعت و پیداوار، حکومت پاکستان
جناب شاہد عثمان ابراہیم پارلیمانی سیکریٹری ، وزارت صنعت و پیداوار نے آج USC ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ پارلیمانی سیکریٹری نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے کی جانے والی سرگرمیوں /آپریشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی محمد…
پاکستان نیوی وار کالج میں 53واں ہنگور ڈے منایا گیا
لاہور، 09 دسمبر 2024: پاکستان نیوی نے سب میرین ہنگور کے تاریخی کارنامے کی یاد میں 53واں ہنگور ڈے منایا۔ 1971 کی جنگ کے دوران پاکستان نیوی کی آبدوز ہنگور نے بھارتی بحریہ کے فریگیٹ آئی این ایس ککری کو…
ایم ڈی کیٹ ریٹیک امتحان سندھ بھر میں کامیابی سے منعقد ہوا
اسلام آباد، 8 دسمبر 2024: ایم ڈی کیٹ ریٹیک امتحان آج 8 دسمبر 2024 کو سندھ بھر میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ سندھ ہائی کورٹ کراچی کی ہدایات پر آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کو یہ امتحان سندھ بھر میں…
53ویں ہنگور ڈے کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پیغام
53 سال قبل آج کے دن پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے بھارتی بحریہ کے جہاز کُکری کو سمندر بُرد اور بھارتی جنگی جہاز کِرپان کو مفلوج کر کے تاریخ رقم کی تھی۔ یہ جنگِ عظیم دوئم کے بعد کسی…
پاکستان کو بحری شعبے پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے – وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف
لاہور، 06 دسمبر 2024: پاکستان نیوی کی ساتویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ (MARSEW-7)؛ پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں اختتام پذیر ہوئی۔ وزیر اعظم پاکستان، میاں محمد شہباز شریف اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے…