وسطی ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون کوریڈور پروجیکٹ کی تعمیر کا تیسرا مرحلہ چینی کمپنی کے نام
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے منعقد کیے گئےشفاف طریقے سے ایک صحت مند مقابلے کے نتیجے میں چینی کمپنی کی قیادت میں کنسورشیم نے وسطی ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون (CAREC) کوریڈور پروجیکٹ کی تیسری قسط کے چاروں پیکجز…
ماہرین کا حکومت سے پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے سولر سپلائی چین کی لوکلائزیشن کا مطالبہ
پریس ریلیز۔۔۔۔سولر ٹیکنالوجی کی نمایاں عالمی کمپنی LONGi نے پاکستان میں سولر سپلائی چین کی لوکلائزیشن کا مطالبہ کیا ہے،تاکہ ملک کی کلین انرجی کی جانب منتقلی کے عمل کو تیز کیا جاسکے۔پاکستان سولر ایسوسی ایشن اور ری نیوایبل فرسٹ…
سی سی پی نے ڈیسکون ہولڈنگ اور اوریلیس کو جی ایچ 2 انڈسٹریز کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی
اسلام آباد، 7 فروری: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے ڈیسکون ہولڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ (ڈی ایچ پی ایل) اور اوریلیس (پرائیویٹ) لمیٹڈ (اے پی ایل) کو جی ایچ 2 انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (جی آئی پی ایل) کے 50…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے باعث بڑھے ہوئے خطرات کاروباری اداروں کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ کیسپرسکی تحقیق
اسلام آباد: جیسا کہ مصنوعی ذہانت سائبر سیکیورٹی کے منظر نامے کو نئی شکل دیتی ہے، دنیا بھر میں اداروں کو جدید ترین آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے ہونے والے حملوں سے تحفظ فراہم کرتے وقت بڑھتے ہوئے چیلنجوں کا سامنا کرنا…
ڈیجیٹل پاکستان اور ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے درمیان سائبرسیکیورٹی آگاہی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے فروغ کے لیے معاہدہ
راولپنڈی 05 فروری (PR/YJA ) ڈیجیٹل پاکستان کے بانی عمار جعفری اور ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد یوسف خان کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس شراکت داری کا مقصد پاکستان میں…
ایٹین ہاوسنگ میں پر آسائش زندگی کی جانب ایک اور اہم قدم!
سپر مارکیٹ، فارمیسی، اور سب وے فرنچائز ”دی مارکیٹ“میں کھل گئیہیں، جو ہماری لگژری کمیونٹی کے لیے بے مثال سہولت لا رہے ہیں۔ ایٹین کے رہائشی اب روزمرہ کی ضروریات، صحت کی دیکھ بھال کی ضروریات، اور مزیدار کھانے تک…
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا کل وقتی چیئرمین سی ڈی اے کی تقرری کا مطالبہ
اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) نے تاجر برادری کی بڑھتی ہوئی مشکلات دور کرنے کے لیے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے لیے فوری طور پر ایک کل وقتی چیئرمین کی…
سی بی ڈی پنجاب اور ٹی ڈی سی پی نے 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کے لیے اشتراک
لاہور: جمعہ، 31 جنوری 2025 – پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے)، جو کہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی پنجاب) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف…
سی سی پی اور ایس ای سی پی کا باہمی ریگولیٹری تعاون میں اضافے کے لئے مشترکہ اجلاس کا انعقاد
اسلام آباد، 31 جنوری: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے باہمی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان میں کاروبار کے لیے زیادہ سازگار ریگولیٹری ماحول کو فروغ دینے…
شرحِ سود میں کمی سے رئیل اسٹیٹ کاروبار میں تیزی آۓ گی: طارق حامدی
اسلام آباد : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کی جانے والی شرحِ سود میں حالیہ کمی کو سراہتے ہوۓ ایٹین ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق حامدی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ…