news web

وسطی ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون کوریڈور پروجیکٹ کی تعمیر کا تیسرا مرحلہ چینی کمپنی کے نام

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے منعقد کیے گئےشفاف طریقے سے ایک صحت مند مقابلے کے نتیجے میں چینی کمپنی کی قیادت میں کنسورشیم نے وسطی ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون (CAREC) کوریڈور پروجیکٹ کی تیسری قسط کے چاروں پیکجز…

چئیرپرسن ہلال احمرفرزانہ نائیک کی رومینہ خورشید عالم سے ملاقات

موسمیاتی تبدیلی کے میدان میں اجتماعی اقدامات سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر اتفاق اسلام آباد،() ہلال احمرپاکستان چیئرپرسن مسز فرزانہ نائیک کی وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی مسز رومینہ خورشید عالم سے ملاقات، پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے…

ماہرین کا حکومت سے پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے سولر سپلائی چین کی لوکلائزیشن کا مطالبہ

پریس ریلیز۔۔۔۔سولر ٹیکنالوجی کی نمایاں عالمی کمپنی LONGi نے پاکستان میں سولر سپلائی چین کی لوکلائزیشن کا مطالبہ کیا ہے،تاکہ ملک کی کلین انرجی کی جانب منتقلی کے عمل کو تیز کیا جاسکے۔پاکستان سولر ایسوسی ایشن اور ری نیوایبل فرسٹ…

محفوظ انٹرنیٹ کا عالمی دن: آن لائن گیمنگ کے شوقین نوجوان سائبر حملہ آوروں کے نشانے پر

اسلام آباد: محفوظ انٹرنیٹ کے عالمی دن کے موقع پر، کیسپرسکی ماہرین نے گیمنگ کے سب سے مشہور پلیٹ فارمز روبلوکس سے منسلک خطرات کا تجزیہ کرکے بچوں کو آن لائن درپیش بڑھتے ہوئے خطرات کو اجاگر کیا ہے۔ کیسپرسکی…

اسلام آباد کپ 3×3 باسکٹ بال: اسلام آباد بلز نے سنسنی خیز فاٸنل جیت لیا

اسلام آباد کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر اسلام آباد بلز نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد فاٸنل جیتا (پ۔ر) فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ اسلام آباد کپ 3×3باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکہ میں اسلام…

امیر البحر کا نویں کثیر القومی بحری مشق امن میں شریک غیر ملکی بحری جہازوں کا دورہ

کراچی، 08 فروری 25: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے نویں کثیر القومی بحری مشق امن 2025 میں شریک ممالک کے بحری جہازوں کا دورہ کیا۔ غیر ملکی بحری جہازوں پر سینئر افسران/کمانڈنگ آفیسرز نے نیول چیف…

سربراہ بنگلہ دیش بحریہ ایڈمرل محمد نظم الحسن کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد، 07 فروری 25: بنگلہ دیش بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد نظم الحسن نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں ملاقات کی۔ معزز مہمان امن ڈائیلاگ میں بھی شرکت کریں گے جو کثیر…

نویں کثیر القومی بحری مشق امن 2025 کا کراچی میں آغاز

کراچی، 07 فروری 25: نویں کثیر القومی بحری مشق امن 2025 کا باضابطہ آغاز پاکستان نیوی ڈاکیارڈ، کراچی میں منعقدہ ایک متاثر کن اور رنگا رنگ پرچم کشائی کی تقریب سے کیا گیا۔ مشق امن 2025 کا آغاز شریک ممالک…

سی سی پی نے ڈیسکون ہولڈنگ اور اوریلیس کو جی ایچ 2 انڈسٹریز کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی

اسلام آباد، 7 فروری: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے ڈیسکون ہولڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ (ڈی ایچ پی ایل) اور اوریلیس (پرائیویٹ) لمیٹڈ (اے پی ایل) کو جی ایچ 2 انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (جی آئی پی ایل) کے 50…

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے باعث بڑھے ہوئے خطرات کاروباری اداروں کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ کیسپرسکی تحقیق

اسلام آباد: جیسا کہ مصنوعی ذہانت سائبر سیکیورٹی کے منظر نامے کو نئی شکل دیتی ہے، دنیا بھر میں اداروں کو جدید ترین آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے ہونے والے حملوں سے تحفظ فراہم کرتے وقت بڑھتے ہوئے چیلنجوں کا سامنا کرنا…