Month: 2024 دسمبر

سائبرجرائم پیشہ افراد کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے بڑھتے استعمال سے کاروباری اداروں کو شدید خطرات کا سامنا

اسلام آباد: کیسپرسکی کی جانب سے کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سائبر حملوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت (AI) کے بڑھتے ہوئے استعمال سے کاروباری ادارے پریشان ہیں۔ نتائج کے مطابق، سروے میں شامل کمپنیوں میں…

آئی سی سی آئی توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ سطحی توانائی کانفرنس منعقد کریگا۔

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ICCI) نجی شعبے، سرکاری محکموں، تعلیمی اداروں، تحقیقی اداروں ودیگر اسٹیک ہولڈرزکے تعاون سے ایک اعلیٰ سطحی توانائی کانفرنس منعقد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ کانفرنس کا مقصد توانائی کے…

سی پی پیز کی گرڈ کی جانب منتقلی توانائی کے شعبے کیلئے اہم قرار

کیپٹیو پاور یونٹس کی کارکردگی جانچنے کے لیے آڈٹ کیا جائے، ماہرین اسلام آباد، 3 دسمبر 2024: توانائی کے ماہرین نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کیپٹیو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کو فوری طور پر گرڈ سسٹم…

ڈاکٹر علی تقریب میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والے واحد سائنسدان ہیں۔

اسلام آباد، پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (شعبہ تعلقات عامہ) چیئر مین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC) ڈاکٹر غلام محمد علی کو جنوبی کوریا کی حکومت نے زرعی سائنس کے شعبوں میں ان کی خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایوارڈ سے…

وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب کی کمپٹیشن کمیشن کو کارٹلائزیشن کے خاتمہ کے لئے سخت اقدمات کی ہدایت؛ حکومت کی مکمل سپورٹ کی یقین دھانی

اسلام آباد، 3 دسمبر: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کو مختلف معاشی شعبوں اور مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن اور کاروباری گٹھ جوڑ کے خاتمہ کے لئے سخت اقدامات لینے اور…

نیو ایج کیبلز اور عرب گروپ کے درمیان سعودی بلڈ ایکسپو2024میں 100ملین سعودی ریال کے ایم او یو پر دستخط

پاکستان کے معروف کیبل مینو فیکچرر نیو ایج کیبلز پرائیویٹ لمیٹڈ نے سعودی عرب کے عرب گروپ کے ساتھ 100ملین ریال مالیت کی کیبل کی فراہمی کیلئے باہمی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے ہیں۔اس معاہدے کو ریاض کے انٹر…