تجارت

ان ڈرائیو پاکستان نے نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے ’رائیڈ ٹو ڈونیٹ‘منصوبہ کا اعلان

اسلام آباد (24 دسمبر 2024): ان ڈرائیو پاکستان نے نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے ’رائیڈ ٹو ڈونیٹ‘ (آر ٹی ڈی) منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ منصوبہ طلبہ کی مہارتیں نکھارنے، خود اعتمادی بڑھانے…

کمپٹیشن کمیشن کا پاور سیکٹر میں مسابقت کے موضوع پر سیشن

اسلام آباد، 24 دسمبر: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاور سیکٹر پر جاری کی گئی کمپٹیشن ایسسمنٹ سٹڈی (Competition Assessment Study) اور قابل عمل سفارشات پر بحث اور مشاورت کے لیے متعلقہ اسٹیک ہولڈروں کے ساتھ مشاورتی…

اے سی سی اے کی جانب سے ٹیکس سسٹم کے حوالے سے سروے جاری

لاہور، 23 دسمبر 2024:ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے)، انٹرنیشنل فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس(آئی ایف اے سی) اور آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ(او ای سی ڈی) کی جانب سے ٹیکس پر عوام کے اعتماد کے حوالے…

ٹیلی نار پاکستان کا آزاد کشمیر میں بی ٹی ایس سائٹس پر اسمارٹ میٹرنگ کی تنصیب کے لیے معاہدہ

اسلام آباد، [19 دسمبر 2024] – ٹیلی نار پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں بیس ٹرانسیور اسٹیشن (بی ٹی ایس) سائٹس پر اسمارٹ میٹرنگ کی تنصیب کے لیے پاکستان کا پہلا سہ فریقی معاہدہ کیا ہے۔…

فصیل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام کا آغاز

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024 – فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل)، جس کا شمار ملک کے نمایاں اسلامی بینکوں میں ہوتا ہے، نے "فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ایک ملک گیر روڈ شو…

علی بابا ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان سپلائرز ایکسپورٹ سمٹ2025 کا انعقاد

سیالکوٹ، پاکستان، 18 دسمبر، 2024: دنیا کے معروف B2B ای کامرس پلیٹ فارم علی بابا ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان سپلائرز ایکسپورٹ سمٹ2025 کے موقع پر پاکستان میں ٹریڈ ایشورنس کی لانچ کا اعلان کیاگیا۔ پاکستان کے مشہور صنعتی…

اسٹارٹ اپس کو درپیش فنڈنگ مشکلات سے نمٹنے کے لیے ٹیلی نار ویلاسٹی کا ایس ٹی زیڈ اے اور انویسٹ ٹو انوویٹ کےتعاون سے تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (16 دسمبر، 2024): ٹیلی نار پاکستان کے معروف اسٹارٹ اپ ایکسیلیریٹر پروگرام، ٹیلی نار ویلاسٹی نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی( ایس ٹی زیڈ اے) اور انویسٹ ٹو انوویٹ (i2i) کے تعاون سے 2024Disrupt 92 +کانفرنس کے دوران ایک…

آئی سی سی کے وفد کا عراق کے سفارتخانے کا دورہ پاک عراق تجارت کو فروغ دینے کے لیے وفود کا تبادلہ ضروری ہے: سفیر

اسلام آباد: عراق اور پاکستان کے درمیان مضبوط تاریخی تعلقات دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے اہم مواقع پیش کرتے ہیں۔ یہ بات پاکستان میں عراق کے سفیر جناب حامد عباس لفتا نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری…

زونگ فورجی کی شاہراہ ریشم کے اطراف ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے سلک روڈ کلچر سینٹر کے ساتھ شراکت داری

اسلام آباد: پاکستان میں ٹیلی کام سروسزفراہم کرنے والے معروف ڈیجیٹل آپریٹر زونگ فورجی نے سلک روڈ کلچر سینٹر (SRCC) کے ساتھ خصوصی شراکت داری کا اعلان کیاہے۔ اس تعاون کا بنیادی مقصد شاہراہ ریشم سمیت پورے خطے میں ثقافتی…

ازبکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا قومی زرعی تحقیقی مرکز، اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد، پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (شعبہ تعلقات عامہ) ازبکستان کے سفیر علی شیر عثمانوف کی قیادت میں ازبکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز (NARC) اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وفد میں ازبکستان کی وزارت…