Month: 2025 جنوری

ڈائریکٹر ساؤتھ پنجاب، پاکستان بیت المال کی زیر صدارت اہم اجلاس

مظفرگڑھ: پاکستان بیت المال ساؤتھ پنجاب کے ڈائریکٹر، رانا رمضان طاہر کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریجنل اور ضلعی دفاتر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں فلاحی منصوبوں اور مستقبل کی حکمت عملی…

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا کل وقتی چیئرمین سی ڈی اے کی تقرری کا مطالبہ

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) نے تاجر برادری کی بڑھتی ہوئی مشکلات دور کرنے کے لیے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے لیے فوری طور پر ایک کل وقتی چیئرمین کی…

سی بی ڈی پنجاب اور ٹی ڈی سی پی نے 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کے لیے اشتراک

لاہور: جمعہ، 31 جنوری 2025 – پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے)، جو کہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی پنجاب) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف…

سی سی پی اور ایس ای سی پی کا باہمی ریگولیٹری تعاون میں اضافے کے لئے مشترکہ اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد، 31 جنوری: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے باہمی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان میں کاروبار کے لیے زیادہ سازگار ریگولیٹری ماحول کو فروغ دینے…

پاک بحریہ کمکار کمانڈ کی سالانہ ایفیشنسی ایوارڈ تقریب 2024 کا کراچی میں انعقاد

کراچی، 30 جنوری 25: پاکستان نیوی کمکار کمانڈ کی سالانہ ایفیشنسی ایوارڈ 2024 کی تقریب پی این ایس جوہر، کراچی میں منعقد ہوئی۔ وائس چیف آف دی نیول اسٹاف وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی…

شرحِ سود میں کمی سے رئیل اسٹیٹ کاروبار میں تیزی آۓ گی: طارق حامدی

اسلام آباد : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کی جانے والی شرحِ سود میں حالیہ کمی کو سراہتے ہوۓ ایٹین ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق حامدی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ…

وفاقی وزیر برائے قومی خوراک تحفظ رانا تنویر حسین کنگ سلمان ریلیف شیلٹر کی تقریب میں مہمان خصوصی

پاکستان اور سعودی عرب میں مثالی تعلقات، کنگ سلمان ریلیف سنٹر کا امدادی منصوبہ جاری کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے مستحقین میں امدادی اشیاء اور موسم سرما کے کٹس تقسیم سعودی حکومت کی معاونت پر پاکستان شکر گزار…

پاکستان میں کپاس کی بحالی پر قومی کانفرنس: سفید سونا – چیلنجز سے مواقع تک

کراچی، 30 جنوری 2025 – بیٹر کاٹن (BC) نے پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (PCCC) کے اشتراک سے پاکستان میں کپاس کی بحالی پر قومی کانفرنس: سفید سونا – چیلنجز سے مواقع تک کا انعقاد کراچی کے میریٹ ہوٹل میں کیا۔…

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے بی جی آئی وفد کی ملاقات، زرعی جینیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر برائے قومی خوراک تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے بی جی آئی گروپ کے وفد کا خیرمقدم کیا، جس کی قیادت ڈاکٹر وانگ جیان، چیئرمین بی جی آئی ساؤتھ ایشیا کر رہے تھے۔ ملاقات میں خوراک کی…

پاک بحریہ کے جہاز یمامہ کا دورہ جدہ اور دو طرفہ مشق میں شرکت

اسلام آباد، 28 جنوری 25: پاک بحریہ کے نئے کمیشن شدہ جہاز یمامہ نے رومانیہ سے پاکستان کے لیے سفر کے دوران جدہ، سعودی عرب کا دورہ کیا اور رائل سعودی نیول فورسز ‏(RSNF) کے جہاز کے ساتھ دو طرفہ…