پاکستان

53ویں ہنگور ڈے کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پیغام

53 سال قبل آج کے دن پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے بھارتی بحریہ کے جہاز کُکری کو سمندر بُرد اور بھارتی جنگی جہاز کِرپان کو مفلوج کر کے تاریخ رقم کی تھی۔ یہ جنگِ عظیم دوئم کے بعد کسی…

پاکستان کو بحری شعبے پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے – وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف

لاہور، 06 دسمبر 2024: پاکستان نیوی کی ساتویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ (MARSEW-7)؛ پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں اختتام پذیر ہوئی۔ وزیر اعظم پاکستان، میاں محمد شہباز شریف اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے…

پاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

کراچی، 22 نومبر 24: پاک بحریہ کےکموڈور عتیق الرحمان عابدکو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ریئر ایڈمرل عتیق الرحمان عابد نے 1995 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیول اکیڈمی…

بحریہ یونیورسٹی کے تمام کیپمس میں چھٹی اقبال کانفرنس 2024کا انعقاد

اسلام آباد (19 نومبر 2024): بحریہ یونیورسٹی نے چھٹی اقبال کانفرنس کا انعقاد کیا، جو 19 نومبر 2024 کو اسلام آباد، لاہور اور کراچی کیمپسز میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد بحریہ یونیورسٹی ،اسلام آباد کیمپس میں…

نوسٹ بزنس اسکول کی 25 ویں سالگرہ، سابق طلباء کی شاندار شرکت، عالمی کامیابیاں اجاگر

اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نوسٹ) بزنس اسکول (این بی ایس) نے حال ہی میں اپنی 25 ویں سالگرہ ایک شاندار ہوم کمنگ ایونٹ کے ساتھ منائی۔ اس موقع پر سابق ڈینز، فیکلٹی، عملہ اور سابق طلباء…

ایتھوپیاپاکستان کاصحت کےشعبےمیں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسللام آباد (نومبر 18، 2024) فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان نے پیر کے روز صحت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا، خاص طور پر تحقیق اور ترقی کے…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) کا اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب سے خطاب

مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب کا اہتمام اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی (IPRI) کی جانب سے کیا گیا آرمی چیف نے "امن اور استحکام میں پاکستان کا کردار” کے موضوع پر گفتگو کی اور علاقائی ہم آہنگی اور بین الاقوامی…

آن لائن ڈرائیونگ لائسنس؛ وقت کی بچت اور آسانی کی طرف پہلا قدم

تحریر: سیدسعد علی موجودہ صدی بلاشبہ انٹرنیٹ کی صدی ہے جس نے دنیا بھر میں انسانوں کی رسائی کو فقط انگوٹھے کے اشارے کے ذریعے ایک کونے سے دوسرے کونے تک ممکن بنایا ہے بلکہ روزمرہ کی ضروریات زندگی کو…

طبی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری پر نیشنل سکلز یونیورسٹی اِسلام آباد اور فاونڈیشن یونیورسٹی کا اہم تعاون

نیشنل اسکلز یونیورسٹی اسلام آباد اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان شراکت داری ایک مقامی یورو فلو میٹر کی تیاری اور ترقی کا باعث بنی ہے جس پر بہت جلد کلینیکل ٹرائلز کئے جائیں گے۔ صحت کی دیکھ بھال…