تجارت

سولر انرجی کے استعمال میں اضافے سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑنے کا انکشاف

22 نومبر، 2024: ارزائیکل کی تازہ ترین ریسرچ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24 میں شمسی توانائی کے استعمال میں اضافے کی وجہ سے گرڈ پر انحصار کرنے والےصارفین پر 200 ارب روپے…

بینک اسلامی کا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تعاون سے یوم کاروباری خواتین منایاگیا

لاہور،19 نومبر،2024 : بینک اسلامی، پاکستان کا ایک معروف اسلامی بینک ہے۔ بینک اسلامی نے حال ہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تعاون سے ملک بھر میں موجود اپنی شاخوں میں کاروباری خواتین کا دن (Women Entrepreneurship Day) منایا۔…

ا سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور ٹیلی نار پاکستان کے مابین ٹیکنالوجی میں جدت کے فروغ کے لئے معاہدہ

اسلام آباد، 19 نومبر 2024: اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) اور ٹیلی نار پاکستان نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں جدت، ڈیجیٹل شمولیت، اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس…

ٹی ایم بی/ایزی پیسہ کو اپنے شیئر ہولڈرز سے 10 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری موصول، 2024 کی تیسری سہ ماہی کے شاندار مالی نتائج کا اعلان۔ تیسری سہ ماہی میں 3.9 ارب روپے کا منافع حاصل کر لیا۔

اسلام آباد: 18 نومبر 2024: ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک (ٹی ایم بی)، پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم ایزی پیسہ کے آپریٹر، نے اپنے شیئر ہولڈرز، ٹیلی نار گروپ اور اینٹ گروپ (ANT Group) ، سے 10…

٭ان ڈرائیو کا کراچی میں روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا آغاز٭

اسلام آباد، 18 نومبر 2024: دنیا بھر میں نقل و حرکت اور شہری خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ، ان ڈرائیونے کراچی میں روڈ سیفٹی اور شہر کی خوبصورتی کے لیے ایک منفرد مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم…

پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری اور الٹرنیٹو انرجی ایسوسی ایشن کے درمیان تجارتی تعاون کے لیے ایم او یو پر دستخط

پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری اور پاکستان الٹرنیٹو انرجی ایسوسی ایشن کے مفاہمتی یادداشت پردستخطفریقین تجارت، کاروباری ، دوستانہ پالیسیوں میں بہتری کے بارے میں وفود کے ساتھ برائے راست (B2B )ملاقاتوں کا اہتمام کریں گے،خورشید برلاسمعاہدے کا مقصد…

"علی بابا ڈاٹ کام نےKEL ایوارڈ ذگرینڈ فائنل میں ایشیاکے بہترین B2Bسیلرز کواعزازات سے نوازا "

لاہور، 15 نومبر 2024:دنیا کے معروف بی ٹو بی ((B2Bای-کامرس پلیٹ فارم علی بابا ڈاٹ کام کی جانب سے ہو چی منہ سٹی، ویتنام میں کی ای کامرس لیڈر (KELایوارڈز) کے گرینڈ فائنل کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں…

آئی سی سی آئی کے صدر کا حکومت سے مطالبہ:کاروبار کی ترقی میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں۔

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر ناصر منصور قریشی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کاروباری ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرنے کے لیے فوری اقدامات…

ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ کا دورہ راولپنڈی چیمبر ، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری منصوبوں پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ( )ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور صدر عثمان شوکت و دیگر عہدے داران سے ملاقات کی، اس موقع پر صدر عثمان شوکت نے سفیر کو چیمبر کی جاری…

ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے ماحول دوست توانائی کے فروغ کے لئے تقریب کا اہتمام

صنعتی ماہرین کا مختلف شعبوں کےمابین تعاون اور مضبوط پائیدار پالیسیوں پر زور اسلام آباد ، نومبر 07: ماحول دوست توانائی کے فروغ کے عزم کے تحت، ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے "موسمیاتی تبدیلی اور ماحول دوست توانائی پر…